انبیاء ۔ رسولوں پر ایمان لانا

0
64

انبیاء ۔ رسولوں پر ایمان لانا

انبیاء اور رسول، اللہ کے تمام پیغمبروں کو کہتے ہیں۔ 

اس کے بارے میں تفصیل جاننا ہو تو حاشیہ نمبر 398 دیکھئے۔ 

نبی اور رسول میں فرق 

رسول کے لئے بھی کتاب: 2:129، 2:151، 2:252، 3:164، 3:184، 4:136، 5:15، 5:67، 5:83، 6:130، 7:35، 9:97، 35:25، 39:71، 57:25، 62:2۔ 

نبی کے لئے بھی کتاب:2:136،2:213، 3:79، 3:81، 3:84، 5:81، 19:30، 37:112-117، 29:27، 45:16، 57:26۔ 

نبی اور رسول ایک ہی ہیں: 7:157، 7:158، 9:61، 19:51، 19:54، 43:6۔ 

رسول کو الگ دین: 9:33، 10:47، 17:15، 48:28، 61:9۔ 

نبی کو الگ دین: 19:49، 66:8۔ 

نبی اور رسول کوالگ سمجھنے کی طرح ایک ہی آیت: 22:52

ایک ہی قوم کے لئے کئی مرسلین

موسیٰ اور ہارون دونوں ایک قوم کے لئے ایک ہی زمانے میں بھیجے گئے: 10:75، 19:53، 20:30، 21:48، 23:45، 25:35، 26:13، 28:34۔ 

ایک ہی زمانے میں ایک قوم میں تین رسول بھیجے گئے: 36:14

ابراھیم نبی اور لوط نبی ایک ہی زمانے میں الگ الگ قوم کے لئے رسول بنا کر بھیجے گئے: 11:70، 11:74، 21:71، 29:26، 29:32۔ 

ایک ہی زمانے میں ایک ہی بستی میں زکریا، یحیےٰ اور عیسیٰ وغیرہ رسول تھے: 19:7-34۔

ہر زبان کے لئے ایک نبی: 14:4

ایک قوم کے لئے ایک نبی

ایک قوم کے لئے ایک نبی: 10:47، 16:36،23:44، 28:59۔

نبیوں کے درمیان فرق جتلانا

نبیوں کے درمیان فرق ہے: 2:253، 17:55۔ 

نبیوں کے درمیان اختلاف نہیں ہونی چاہئے: 2:136، 2:285، 3:84۔ 

عورتوں میں نبی نہیں

مرد ہی نبی بنا کر بھیجے گئے: 12:109، 16:43,44، 21:7۔ 

اس کے متعلق اور زیادہ معلومات کے لئے حاشیہ نمبر 239 دیکھئے۔

نبیوں کی آمد سے بدلتا ہوا قانون

نبیوں کی آمد سے چند قانون بدلتا ہے: 3:50، 3:183، 4:160، 5:15، 6:146، 7:157، 19:26، 34:13۔ 

نبوت اللہ کا تقرر ہے

نبی مقرر کر نا قابلیت سے نہیں، بلکہ وہ اللہ کاتقررہے: 3:81، 6:124، 19:12، 19:29، 93:7۔ 

انبیاء بھی انسان ہی ہیں

فرشتوں کی صفت نبیوں کو نہیں ہے: 6:50

انبیاء بھی انسان ہی ہیں: 3:79، 10:2، 11:27، 14:10، 14:11,12، 16:43، 17:93، 17:94، 18:110، 21:3، 21:7، 23:24، 23:33، 23:34، 23:47، 26:154، 26:186، 36:15، 41:6، 54:24، 64:6۔

انبیاء بھی کھانا کھاتے تھے: 3:93، 5:75، 18:77، 21:8، 23:51، 25:7، 25:20، 26:79، 33:53۔ 

انبیاء اپنی بیویوں کے ساتھ خانگی زندگی چلاتے تھے: 23:5، 4:1، 7:19، 7:83، 7:189، 11:40، 11:81، 13:38، 15:65، 19:55،20:10، 20:117، 20:132، 21:76، 21:84، 21:90، 26:169، 26:170، 27:7، 27:57، 28:27، 28:29، 29:32، 29:33، 33:6، 33:28، 33:37، 33:50، 33:52، 33:53، 37:76، 37:134، 38:43، 39:6، 51:26، 66:1، 66:3، 66:5۔ 

نبیوں نے بچے پیدا کئے: 2:132، 2:133، 3:39، 3:61، 5:27، 11:42، 11:45، 11:71، 11:72، 12:5، 12:67، 12:81، 12:87، 13:38، 14:35، 14:39، 15:53، 19:7، 33:59، 37:101، 37:102، 37:112، 51:28۔ 

نبیوں کو موت آئی ہے: 2:133، 3:144، 6:162، 19:15، 21:8، 21:34، 26:81، 34:14، 39:30، 46:5۔ 

نبیوں کو رنج ہوئی ہے: 3:176، 5:41، 6:33، 10:65، 11:70، 12:13، 12:84، 12:86۔ 

انبیاء قتل کئے گئے ہیں: 2:61، 2:87، 2:91، 3:21، 3:112، 3:181، 3:183، 4:155، 5:70

انبیاء بیمار بھی ہوئے ہیں: 2:214، 6:34، 12:110، 14:12، 26:80، 38:41۔ 

اقتدار میں نبیوں کو حصہ نہیں ہے

انبیاء بھی قیامت میں پوچھے جائیں گے: 5:109، 5:116,117، 7:6، 39:69، 77:11۔ 

اپنی بندگی کر نے والوں سے آخرت میں انبیاء دست بردار ہوجائیں گے: 4:41، 5:116,117۔

غلطی کریں تو انبیاء بھی بچ نہیں سکتے: 2:120، 6:15، 10:15، 10:106، 11:63، 39:13۔

اپنے کو بھلائی یا برائی کر نا نبیوں سے نہیں ہوسکتا: 6:17، 7:188، 10:49، 10:107، 36:23، 39:38، 72:21۔ 

خود مختاری سے معجزہ دکھانا نبیوں سے ممکن نہیں: 3:49، 5:110، 6:37، 6:57، 6:109، 13:38، 14:11، 40:78۔ 

نبیوں کے پاس اللہ کے خزانے نہیں ہیں:6:50، 6:58، 11:31۔ 

اللہ ہی نبیوں کو بھی معاف کر سکتا ہے: 4:106، 7:23، 7:151، 11:47، 23:118، 26:82، 28:16، 38:24، 38:35، 40:55، 47:19، 48:2، 66:1، 71:28، 110:3۔ 

نوح نبی اپنے بیٹے اور بیوی کو بچا نہیں سکے: 11:42، 11:45,46، 66:10۔ 

اپنی اولاد اور باپ کو ابراھیم نبی مدد نہیں کر سکے: 2:124، 9:114، 14:35۔ 

اگر اللہ چاہتا کہ عیسیٰ نبی کو ہلاک کر دے تو انہیں کوئی نہیں بچا سکتا: 5:17

بیٹا جب گم ہو نے والا ہے تو اس کو یعقوب نبی روک نہیں سکے: 12:84,85۔

یوسف نبی قید خانہ جا نے سے اپنے کو بچا نہیں سکے: 12:35

ایوب نبی اپنے آپ کو بچا نہیں سکے: 21:83,84، 38:41۔

یونس نبی نے جو سوچا تھا وہ نہیں ہوا: 21:87، 37:144، 68:49۔ 

لوط نبی اپنی بیوی کو بچا نہیں سکے: 7:83، 66:10، 15:59,60۔

انبیاء رب کے حکم کو ٹال نہیں سکتے: 6:15، 10:15، 11:63، 39:13۔ 

بڈھاپے تک بھی ابراھیم نبی اپنے لئے ایک بچہ پیدا نہیں کر سکے: 14:39، 15:54۔ 

بڈھاپے تک بھی زکریا نبی اپنے لئے ایک بچہ پیدا نہیں کرسکے: 3:38-40، 19:2-9، 21:89,90۔ 

انبیاء بھی اللہ کے بندے ہیں

انبیاء بھی اللہ کے بندے ہیں: 2:29، 3:79، 8:41، 11:31، 17:1۔ 

آخرت میں سب لوگ اللہ کے بندے بن کر ہی آئیں گے: 19:93

پکارے ہوئے تمام اللہ کے بندے ہی ہیں: 7:194، 18:102۔

عیسیٰ نبی بھی اللہ کے بندے ہی ہیں: 4:172، 7:17، 19:30، 43:59۔ 

نوح نبی بھی اللہ کے بندے ہی ہیں: 17:3، 37:81، 54:9، 66:10۔ 

زکریا نبی بھی اللہ کے بندے ہی ہیں: 19:2

داؤد نبی بھی اللہ کے بندے ہی ہیں:38:17

سلیمان نبی بھی اللہ کے بندے ہی ہیں:38:30

ایوب نبی بھی اللہ کے بندے ہی ہیں: 38:41,38:44۔

لوط نبی بھی اللہ کے بندے ہی ہیں: 66:10

ابراھیم نبی بھی اللہ کے بندے ہی ہیں: 37:111، 38:45

اسحاق نبی بھی اللہ کے بندے ہی ہیں:38:45

یعقوب نبی بھی اللہ کے بندے ہی ہیں: 38:45

موسیٰ نبی بھی اللہ کے بندے ہی ہیں: 37:122

ہارون نبی بھی اللہ کے بندے ہی ہیں: 37:122

الیاس نبی بھی اللہ کے بندے ہی ہیں: 37:132

نبی کریم ؐ بھی اللہ کے بندے ہیں

نبی کریم ؐ بھی اللہ کے بندے ہی ہیں: 2:23، 8:41، 17:1، 18:1، 25:1، 53:10، 57:9، 72:19، 96:10۔

اللہ کی قدرت میں کچھ بھی نبی کریم ؐ کو نہیں: 6:50، 7:188۔ 

اللہ کے خزانے نبی کریم ؐ کے پاس نہیں ہیں: 3:127، 6:50، 7:188، 10:49، 10:107۔ 

نبی کریم ؐ خود بھی اپنے لئے بھلائی نہیں کر سکتے: 6:17، 7:188۔

شیطان کے شر سے نبی کریم ؐ بھی اللہ ہی کے پاس پناہ مانگنی چاہئے: 23:97

نبی کریم ؐ کو بھی اللہ ہی بخشنا چاہئے: 4:106، 9:43، 23:118، 48:2۔ 

نبی کریم ؐ کو اگر اللہ سزا دینا چاہے تو کوئی بچا نہیں سکتا: 6:17، 67:28۔

سیدھی راہ پر لے جانانبی کریم ؐ کے اختیار میں نہیں ہے: 2:264، 3:8، 6:35، 6:52، 10:99، 17:74، 28:56۔ 

نبی کریم ؐ کو اللہ کا اختیار نہیں: 3:128، 4:80۔ 

نبی کریم ؐ کا دل بھی اللہ کے ہاتھوں میں: 17:74

نبی کریم ؐ بھی انسان ہی ہیں: 3:144، 11:12، 18:110، 41:6۔

دشمنوں کو مٹانے کا اختیار نبی کریم ؐ کو نہیں: 6:57

انبیاء کے معجزے

نبی کریم ؐ کو معجزہ دکھانے کا اختیار نہیں: 6:35، 10:20، 13:7، 13:27، 17:90-93۔ 

معجزے صرف اللہ کی چاہت پر: 2:203، 6:37، 6:109، 13:38، 14:11، 29:50، 40:78۔ 

اللہ کی اجازت لیکر ہی عیسیٰ نبی نے معجزہ دکھائے: 3:49، 5:110۔ 

اللہ کے حکم کے بعد ہی موسیٰ نبی نے عصا کو سمندر پر مارا: 2:60، 20:77، 26:63، 44:24۔ 

اللہ کے حکم کے بعد ہی موسیٰ نبی کا عصا سانپ بنا: 7:117

اللہ کے حکم کے بعد ہی موسیٰ نبی نے عصا کو پتھر پر مار کر پانی آنے دیا: 2:160، 7:160۔

برے لوگوں سے بھی معجزہ: 7:148، 20:85-88۔

نبیوں کی پیروی کر نے کی ضرورت

صرف اللہ اور اس کے رسول دکھائے ہوئے راستے کی پیروی کرنا: 2:38، 2:170، 3:103، 6:106، 6:155، 7:3، 10:15، 10:109، 20:123، 25:30، 33:2، 39:3، 39:55، 46:9، 49:16۔

نبی کریم ؐ کی اطاعت کر نے کی ضرورت: 3:32، 3:123، 3:132، 4:59، 4:64، 4:69، 4:80، 5:92، 8;20، 8:46، 9:71، 24:47، 24:51، 24:52، 24:54، 24:56، 33:71، 47:33، 48:17، 49:14، 58:13، 64:12۔

نبی کریم ؐ کی پیروی کرنا: 2:143، 3:31، 3:53، 4:65، 4:115، 7:157، 7:158، 14:44، 20:134، 25:27، 28:47، 36:20، 43:61۔

نبی کریم ؐ کے بعد جاری ہو نے والی کوئی بات دین نہیں ہو سکتی: 5:3، 6:150، 16:116، 39:3، 42:21، 49:16، 57:27۔ 

آباؤ اجداد کی پیروی نہ کرو: 2:170، 5:104، 7:28، 10:78، 21:53، 31:21، 36:74، 43:22، 43:23، 53:23۔ 

سرداروں اور علماء کی آنکھ بند کر کے پیروی نہ کرو: 3:64، 9:31، 25:28,29، 33:66، 33:67۔ 

نفسانی خواہشات کی پیروی نہ کرو: 2:120، 2:145، 4:135، 5:48، 5:49، 5:77، 6:56، 6:150، 13:37، 18:28، 19:59، 20:16، 23:71، 25:43، 28:50، 30:29، 38:26، 42:15، 45:18، 45:23، 47:14، 47:16، 53:23، 54:3۔ 

اکثریت کی پیروی نہ کرو: 6:116، 7:187، 12:21، 12:40، 12:68، 16:38، 25:50، 30:6، 30:30، 34:28، 34:36، 40:57، 45:26۔ 

گمان کی پیروی نہ کرو: 6:116، 6:148، 10:36، 10:66، 30:29، 3:16، 49:12، 53:23، 53:28۔

اسلام ایک ہی راہ ہے، کئی راہ نہیں: 4:59، 5:3، 6:153، 6:159، 6:161، 9:33، 12:108، 30:32، 42:13، 45:18۔ 

اللہ کے رسول کے سوا دوسروں کی اگر تم پیروی کروگے تو پیروی کر نے والوں کو وہ آخرت میں ترک کر دیں گے: 2:166,167، 14:21، 33:67,68،7 40:4۔

حرام ٹہرانے کا اختیار کسی کو نہیں: 5:87، 6:140-144، 6:150، 7:32، 9:29، 9:37، 10:59، 16:116، 66:1۔ 

اللہ کی اجازت سے حرام ٹہرانے کا اختیار نبی کریم ؐ کو ہے: 7:157، 9:29۔ 

اللہ پر جھوٹ باندھنا گناہ عظیم ہے: 3:94، 4:48، 4:50، 6:21، 6:93، 6:138، 6:140، 6:144، 7:37، 7:152، 10:17، 10:69، 11:18، 16:56، 16:105، 16:116، 18:15، 20:61، 29:13، 29:68، 61:7۔ 

ایسا کہنا کہ مجھے وحی آتی ہے، سخت گناہ ہے: 6:93

نبی کریم ؐ ہی آخر نبی ہیں

نبی کریم ؐ آخری نبی ہیں: 4:79، 4:170، 7:158، 9:33، 10:57، 10:108، 14:52، 21:107، 22:49، 25:1، 33:40، 34:28، 62:3۔

قرآن کے ساتھ رسول کی سنت بھی ہو نا ضروری ہے

پڑھ کر سنانے اور سمجھانے والے نبی: 2:129، 2:151، 3:164، 62:2۔

نبی کریم ؐنے جو قبلہ قائم کی اس کو قرآن کی تصدیق: 2:142-145

نبی کریم ؐ نے جو روزے کا قانون بنایا اس کو قرآن کی تصدیق: 2:187

مقدس مہینوں کے بارے میں نبی کریم ؐ کی وضاحت: 2:194، 2:217، 5:2، 5:97، 9:5، 9:36۔ 

تمتع حج کے بارے میں نبی کریم ؐ کی وضاحت: 2:196

حج کے مہینوں کے بارے میں نبی کریم ؐ کی وضاحت: 2:197

دو دن میں روانگی کے بارے میں نبی کریم ؐ کی وضاحت: 2:203

کتاب و حکمت: 2:129، 2:151، 2:231، 3:81، 3:164، 4:54، 4:113، 33:34، 62:2۔

امن کے وقت کی نماز کا طریقہ: 2:239، 4:103۔ 

کتابیں اور صحیفے: 3:184، 16:44، 35:25۔

اولاد نہ رکھنے والے کی جائداد کے بارے میں قرآن مجید کی دو مختلف قانون: 4:12، 4:176۔ 

قرآن مجید کی تشریح نبیوں کو بتائی جاتی ہے: 4:105

اطاعت کر نے میں اللہ اور رسول میں تفریق کر نے والے مسلمان نہیں: 4:150,151۔

کتاب لے کر دینا ہی رسول کا کام نہیں ہے: 6:9، 17:95۔ 

نبیوں کو کتاب اور اختیارات: 3:79، 6:89، 19:12، 21:74، 28:14، 45:16۔ 

نبیوں کو روک کر اجازت دینے کا اختیار: 7:157، 9:29۔ 

وہ تینوں جن کا فیصلہ روک رکھا ہے: 9:118

وضاحت کے لئے ہی رسولوں کی مادری زبان میں کتاب: 14:4

نبی کریم ؐ ہی قرآن کی وضاحت کرنی چاہئے: 16:44، 16:64۔

اللہ نے جو منظر دکھایا اس کو جاننے کے لئے نبی کی وضاحت: 17:60

کتاب اور رسولوں کے پاس بھیجا ہوا: 40:70

صرف کتاب ہی نہیں، دوسری قسم کے وحی بھی ہیں: 42:51، 66:3۔ 

رسول کی ممانعت کو اللہ نے تسلیم کیا: 58:8

لوگ جہاں سے نکلتے ہیں وہیں سے نکلنے کے لئے حکم: 2:199

بغیر کتاب کے کئی سالوں تک موسیٰ نے تلقین کی تھی: 7:142-145۔

اللہ نے کیا وعدہ کیا؟ 8:7 

کیا مال جمع کر نا جرم ہے؟ 9:34

பகிர்

பதிலளி

உங்கள் கருத்துகளை பதிவிடுங்கள்
உங்கள் பெயர்